ارنا کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈیووس اجلاس میں شرکت کی دعوت پر سوئزرلینڈ گئے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ ڈیووس اجلاس میں شرکت کے ساتھ ہی اس اجلاس کے موقع پرمختلف ملکوں کے اعلی حکام سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور نیز اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔
یاد رہے کہ ڈیووس اقتصادی اجلاس میں دنیا کی اہم شخصیات شرکت کرتی ہیں۔
آپ کا تبصرہ